نظام شمسی کی حیران کن معلومات نظام قدرت
#فلکیات_کےواقعات
مارچ 2023 میی ہونے والے فلکیات کے واقعات
2مارچ۔Conjunction of Venus and Jupiter
مشتری اور زہرہ کا ملاپ
اس رات کو سیارہ زہرہ اور مشتری کا ملاپ ہوگا۔ یعنی یہ دونوں سیارے بلکل ایک دوسرے کے پاس ہوگے۔
3 مارچ۔Conjunction of moon and Pollux
اس رات چانداور ستارہ Pollux ایک ساتھ ہوگے۔
3مارچ۔Moon at Apogee
یہ Apogee اس مقام کو کہتے ہیی جب چاند اپنے مدار میی زمین سے سب سے دور ہوتا ہے۔
7مارچ۔Full moon مکمل چاند
اس رات کو مکمل چاند ہوگا۔
14 مارچ۔Meteor shower y normid
اس رات y normids شہابیوں کی بارش ہوگی یہ شہابیوں کی بارش اس وقت ہوتی ہے جب چھوٹے چھوٹے پتھر زمین کے مدار میں داخل ہوتے ہیی تو وہ بہت زیادہ درجہ حرارت سے جل اٹھتے ہیی اس کو شوٹنگ سٹار بھی کہا جاتا ہے۔
یہ y normids شہابیوں کی بارش ہمیشہ 25فروری سے 28 مارچکے درمیان ہوتی ہے۔لیکن 14 مارچ کو رات 3 بجے سے صبح صادق تک یہ اپنے عروج پر ہوگا۔
اور اس کو کانسٹیبلشن Norma کے آس پاس دیکھا جاسکے گا۔
14 مارچ۔Conjunction Moon and
اس رات چاند اور ستارہ انٹارس پاس پاس ہوگے۔
15 مارچ۔Last Quarter Moon
اس رات کو چاند آدھا ہوگا۔
16 مارچ .Solar Conjunction Neptune
یہ Solar Conjunction اس وقت ہوتا ہے جب کوئی بھی سیارہ یا شہابیہ اپنے مدار میی زمین سے سورج کے الٹ سمت میں ہوتا ہے زمین سے دیکھنے پر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ سورج زمین اور اس چیز کے درمیان گزررہا ہے۔
اس تاریخ کو سیارہ نیپچون اپنے مدار میی زمین سے سورج کے الٹ سمت میی ہوگا۔
17 مارچ۔Solar Conjunction Mercury
اس تاریخ کو سیارہ عطارد اپنے مدار میی زمین سے الٹ سمت میں ہوگا۔
19 مارچ۔Moon at Perigee
یہ Perigee اس مقام کو کہتے ہے جب چاند اپنے مدار میی زمین کے سب سے قریب ہوتا ہے۔
19 مارچ۔Moon and Saturn Conjunction
اس رات کو چاند اور سیارہ زحل ایک ساتھ ہوگے۔
19مارچ.Moon Closest to Sun
اس تاریخ کو چاند اپنے مدار میی سورج کے سب سے قریب ہوگا۔
مارچ 21۔Equinox
یہ اس وقت ہوتا ہے جب سورج زمین کے خط استوا equator کے بلکل سیدھ میی گزرتا ہے اس تاریخ کو دن اور رات کا دورانیہ تمام دنیا میی برابر ہوتا ہے یہ شمالی نصف کرہ میی موسم بہار جبکہ جنوبی نصف کرہ میی موسم خزاں کا آغاز ہوتا ہے۔
مارچ 21.New Moon
اس رات نئے چاند کی پیدائش ہوگی یعنی اس رات کو چاند نظر نہیں آئے گا نیا چاند 22 یا23 مارچ کو نظر آئے گا یعنی پہلا روزہ 23 یا 24 مارچ کو ہوگا۔
مارچ 23۔Moon Closest to Jupiter
اس تاریخ کو چاند اپنے مدار میی سیارہ مشتری کے سب سے قریب ہوگا۔
مارچ 24۔Conjunction Moon and Venus
اس رات کو چاند اور سیارہ زہرہ ایک ساتھ ہوگے۔
مارچ 24۔ Moon Closest to Venus
اس رات کو چاند اپنے مدار میی سیارہ زہرہ کے قریب ہوگا۔
مارچ 24۔Occulation Moon and Venus
یہ Occulation اس وقت ہوتا ہے جب ایک فلکی جسم دوسرے کو چھپا دیتا ہے اور دیکھنے والے کیلئے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ وہ اس کے سامنے گزررہا ہے۔اس رات کو چاند سیارہ زہرہ کے سامنے سے گزرے گا۔
مارچ 26۔Conjunction Moon and Pleiades
اس رات کو چاند اور ثریا جھرمٹ ایک ساتھ ہوگے۔
مارچ 28۔Moon and Mars Conjunction
اس رات کو چاند اور سیارہ مریخ ایک ساتھ ہوگے۔
مارچ 29۔First quarter of moon
اس رات کو چاند آدھا ہوگا۔
مارچ 30۔Conjunction Moon and pollux
اس رات کو چاند اور ستارہ پولکس ایک ساتھ ہوگے۔
مارچ 31۔Moon at Apogee

مزید فلکیات، جیوگرافی کیمیا،طبیعات، ریاضی، تاریخ،ٹیکنالوجی

#Hameedullahkhan
.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
Comments
Post a Comment